Posts

Showing posts from August, 2019

کسی_کے_ہاتھ_نہ_آئے_گی_یہ_لڑکی

کسی_کے_ہاتھ_نہ_آئے_گی_یہ_ لڑکی  از:انعم ثناء  ایپیسوڈ 1                                             ”کیا ہو گیا ہے آپ کو ماما کہاں آ پ کا بیٹا اور کہاں آپ کی وہ گاؤں کی گوار بھانجی۔۔“ عدنان غصے سے بولا اُسے جب سے یہ پتہ چلا تھا کہ اس کی شادی کسی گاؤں کی لڑکی سے ہونے والی ہے وہ تو آپے سے ہی باہر ہوگیا  ”بیٹا وہ بہت اچھی لڑکی ہے اک بار مل لو۔۔“عظمی بیگم نے التجا کی ”ماما پلیز نا۔۔۔آپ خود ہی سوچے کیا وہ میرے ساتھ اچھی لگی گی۔میں نے سی ایس ایس کیا ہے اور اس نے میٹرک کیا ہے اُس میں بھی سپلی ہے ہمارا کوئی جوڑ نہیں بنتا۔۔“ وہ منہ بنا کر بولا  ”بیٹا اس سے کیا ہوتا ہے اب تم ہی دیکھو میں نے کون سا زیادہ پڑھا ہے اور تمہارے بابا نے ایم اے کیا تھا ہم نے بھی تو اچھی زندگی گزاری ہے۔۔“وہ اس کو سمجھاتے ہوئے بولی  ”پہلی بات آپ پرفیکٹ ہیں ماما اور دوسری آج کل دور میں میاں بیوی دونوں کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے۔۔“اُس کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ ...